مختار کل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ جسے مکمل اختیار حاصل ہو، پورا بااختیار، مدار المہالم، جسے قطعی اختیار حاصل ہو، جسے پورا پورا اختیار دے دیا گیا ہو۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ جسے مکمل اختیار حاصل ہو، پورا بااختیار، مدار المہالم، جسے قطعی اختیار حاصل ہو، جسے پورا پورا اختیار دے دیا گیا ہو۔ One invested with full powers;  a plenipotentiary